(قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر کا اگلا وزیراعظم کون؟ تحریک انصاف کی طرف سے عہدے کے لیے 3 مضبوط امیدوار سامنے آگئے۔
ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے اگلے وزیراعظم کےلیے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور سردار تنویر الیاس میں سخت مقابلہ ہے۔
پی ٹی آئی کی طرف سے آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں چوہدری انوارالحق بھی شامل ہیں۔
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزاد کشمیر کے صدر اور مسلسل نویں مرتبہ رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔
وہ تحریک انصاف کے ٹکٹ پر مسلسل تیسری مرتبہ رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سردار تنویر الیاس، چوہدری انور الحق نے بھی سلطان محمود چوہدری کی طرح اپنی اپنی لابنگ شروع کردی ہے۔
پی ٹی آئی کی سینئر قیادت پہلے ہی کہہ چکی ہے کہ آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے نام کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…