میری بہن میری زندگی میں میرے لیے خاص شخصیت تھی، میری پہلی دوست اور دوسری ماں تھی، شاہد آفریدی کا انتقال کر نے والی بہن کیلئے جذباتی پیغام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی اہلیہ نادیہ شاہد نے گزشتہ دنوں انتقال کر جانے والی بہن کیلئے جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری بہن میری زندگی میں میرے لیے ایک خاص شخصیت تھی، وہ میری پہلی دوست اور دوسری ماں تھی۔نادیہ شاہد نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ میری بہن میری زندگی میں میرے لیے ایک خاص شخصیت تھی، وہ میری پہلی دوست اور دوسری ماں تھی۔انہوں نے لکھا کہ اے اللہ بیشک آپ کے رحم اور کرم کی کوئی حد نہیں، آپ حبیب محمد ؐکے صدقے میری باجی

کے درجات کو بلند فرمائیں اور ہم سب کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔خیال رہے کہ پی ایس ایل سیزن سیون میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے شاہد ا?فریدی کی سالی کا انتقال گزشتہ دنوں ہوا تھا۔بعد ازاں شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔

Recent Posts

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

17 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

6 hours ago

بالی ووڈ کے بااثر افرادنے کیریئر تباہ کرنے کی کوشش کی، ویویک اوبرائے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…

6 hours ago

آصف علی اپنی بیٹنگ پوزیشن میں تبدیلی کے بارے میں بول پڑے

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے کہا کہ وہ…

7 hours ago