100بڑی کمپنیاں اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم عمران خان نے سیرین ایئرمیں تنخواہوں میں اضافے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 100بڑی کمپنیاں اپنیملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں . وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سیرین ایئرمیں 15 سے 44 فیصد تک تنخواہوں میں اضافے کافیصلہ خوش آئند ہے، 100بڑی کمپنیاں اپنیملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں ، ملک کی 100بڑی کمپنیوں نے950ارب روپیکامنافع گزشتہ سال

.

.

متعلقہ خبریں