اٹلس ہنڈا کااپنی تمام ماڈلز کی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں یکم فروری سے اضافے کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)اٹلس ہنڈا نے اپنی تمام ماڈلز کی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں یکم فروری سے اضافے کا اعلان کر دیا ،ترمیمی فنانس بل میں عائد کئے گئے ٹیکسز کی وجہ سے قیمتوںمیں15288روپے سے 44320روپے تک اضافہ ہو جائے گا۔ ہنڈا سی ڈی 70کی قیمت 15288روپے اضافے سے97900روپے،سی ڈی 70ڈریم16247روپے اضافے سے104500روپے،پرائیڈ ر 20461روپے اضافے سے133500روپے،سی جی 125ماڈل24358روپے اضافے سے156900روپے،سی جی 125ایس 29444روپے اضافے سے188000روپے،سی بی 125ایف ماڈل 34247روپے اضافے سے223500روپے ، سی بی 150ایف ریڈ اور بلیک43739روپے اضافے سے281500جبکہ سلور کی قیمت 44320روپے اضافے سے285500روپے ہو گی ۔ قیمتوں کا طلاق یکم فروری 2022ء سے

Recent Posts

پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

1 hour ago

ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، بیرسٹر سیف کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…

1 hour ago

پی ٹی آئی احتجاج:سول کپڑوں میں ملبوس کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…

1 hour ago

طاہر اشرفی نے صدر مملکت سے موجود صورتحال میں کردار ادا کرنے کی اپیل کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…

1 hour ago

عمران خان کا انجام بانی ایم کیو ایم والا ہوگا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…

1 hour ago

اسلام میں مرد کو ایک سے زائد شادی کی اجازت کیوں؟ خاتون کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کیا جواب دیا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…

2 hours ago