اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی سے پولیس نے ایک خاتون کو بازیاب کرایا ہے جس کو بھائیوں نے ایک سال سے زنجیروں میں جکڑ کر رکھا ہوا تھا۔ صوابی پولیس حکام کے مطابق گاؤں درہ میں خاتون کو سگے بھائیوں نے ایک سال سے کمرے میں قید کر رکھا تھا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق بھائیوں نے بہن کو نوکری سے روکنے اور خاوند کے خلاف کیس لڑنے پر قید کیا تھا۔ خاتون کی طلاق ہو چکی ہے، متاثرہ خاتون شوہر سے بچوں کے اخراجات کے سلسلے میں فیملی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ پولیس
کا کہنا ہے کہ 3ملزمان گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او نے بتایا کہ 3ملزمان گرفتار جبکہ چوتھے کی تلاش جاری ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…