کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں شہاب ثاقب گرنے کی ویڈیو وائرل

کراچی(قدرت روزنامہ)زمین کے قریب آتے جلتے ہوئے شہاب ثاقب کا نظارہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں شہاب ثاقب گرنے کا نظارہ کیا گیا، گزشتہ شام 7 بجکر 15 منٹ پر یہ نظارہ آسمان پر نظر آیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

زمین کے قریب آتے جلتے ہوئے شہاب ثاقب کا نظارہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں کیا گیا۔موسمی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق شہاب ثاقب زمین سے سینکڑوں کلومیٹر اوپر ہوتے ہیں، شہاب ثاقب جلنے کے بعد فضا میں ہی ختم ہو جاتا ہے، اور فضا میں ختم ہونے سے ان سے آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔

Recent Posts

عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش

  کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ…

7 mins ago

اسلام آباد میں امن و امان کی غیر یقینی صورتحال، جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ ملتوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں امن و امان کی غیر یقینی صورتحال کے پیش…

15 mins ago

وزیراعلیٰ کی گمشدگی کا معاملہ،سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی نے ایڈووکیٹ جنرل کو طلب کرلیا

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی گمشدگی کے معاملے پرسپیکر کے پی کے اسمبلی نے…

22 mins ago

احتجاج کی آڑ میں انتشاری بلوائیوں کا دارالحکومت پر دھاوا، حقائق منظرِ عام پر آگئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیاسی جماعت کے مارچ کی آڑ میں بلوائیوں کی پر تشدد کارروائیوں کی…

29 mins ago

لاہور میں تحریک انصاف کا احتجاج، مختلف تھانوں میں 22 مقدمات درج

لاہور (قدرت روزنامہ )لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں مختلف تھانوں…

31 mins ago

پی ٹی آئی جلسے کی آڑ میں دہشت گردوں کو پنجاب منتقل کرتی ہے، گورنر کے پی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی پر سنگین الزامات…

44 mins ago