لاہور(قدرت روزنامہ)بجلی صارفین پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں شرو ع کر دی گئیں ہیں ، نیپرا کو بجلی مزید 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سفارش کر د ی گئی ہے . تفصیلات کے مطابق نیپرا سے فی یونٹ اضافہ دسمبر کی
ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پرائس میں مانگا گیاہے جو کہ اگر منظور ہو تا ہے تو صارفین پر مزید 30 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا، نیپرا درخواست پر کل سماعت کرے گا .
. .