لاہور(قدرت روزنامہ)بجلی صارفین پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں شرو ع کر دی گئیں ہیں ، نیپرا کو بجلی مزید 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سفارش کر د ی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نیپرا سے فی یونٹ اضافہ دسمبر کی
ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پرائس میں مانگا گیاہے جو کہ اگر منظور ہو تا ہے تو صارفین پر مزید 30 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا، نیپرا درخواست پر کل سماعت کرے گا ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…