لاہور (قدرت روزنامہ) مہنگائی سے بلبلاتے عوام کے لئے ایک اور بری خبر آگئی ، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق درجہ اول گھی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو تک اضافہ کر دیاگیا ہے
جس کے بعد مختلف برانڈز کے درجہ اول گھی کی قیمت 420 روپے فی کلو ہو گئی ہے ۔ اسی طرح درجہ دوم کے گھی کی قیمت میں بھی 10 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے ،جس کے بعد اس کوالٹی کا گھی 360 روپے سے بڑھ کر 370 روپے فی کلو ہو گیا ہے ۔
درجہ دوم کے کوکنگ آئل کی قیمت میں بھی 10 روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد قیمت 370 سے بڑھ کر 380روپے فی لٹر ہو گئی ہے ۔
شہری اس سال کی چھٹی کے حوالے سے حکومت کے اعلان کے لیے بے تاب…
وائرل ویڈیو میں ظہیر اقبال سوناکشی سہنا کے ساتھ کیسی حرکت کرتے ہیں ممبئی(قدرت روزنامہ)سوناکشی…
سلمان نصیر کیلئے پی ایس ایل میں نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا…
وزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر…
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…