مرضی کے بغیر واٹس ایپ گروپس میں ایڈ ہونے سے کیسے بچا جائے؟

(قدرت روزنامہ)پیغام رسانی کیلئے استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کیلئے آئے روز مختلف فیچرز متعارف کرواتی ہے جو صارف کی گفتگو میں آسانی پیدا کرتے ہیں لیکن کچھ فیچرز ایسے ہوتے ہیں جن کا علم صارفین کو نہیں ہوپاتا۔

کام کی غرض سے کسی کو اپنا نمبر دینا کبھی کبھار یوں بھی پریشانی کا باعث بنتا ہے کہ وہ شخص آپ کو کسی بھی واٹس ایپ گروپ میں ایڈ کردیتا ہے جس کے نتیجے میں بے تکی بے معنی گفتگو کا ناچاہتے ہوئے بھی حصہ بننا پڑتا ہے۔

ایسے میں واٹس ایپ نے آپ کو اختیار دیا ہے کہ آپ اس بات کا فیصلہ کرسکیں کہ کون آپ کو کسی بھی گروپ میں ایڈ کرے گا اور کون نہیں۔

فوٹو: جیو نیوز
فوٹو: جیو نیوز
اس کیلئے آپ ایپ کی سیٹنگز میں جاکر اکاؤنٹ کا آپشن منتخب کرلیں، وہاں پرائیویسی میں جانے کے بعد گروپس کا آپشن دکھائی دے گا اسے منتخب کرکے آپ باآسانی اس بات کو یقینی بناسکتے ہیں کہ آپ کے کانٹیکٹ میں موجود دوست ہی آپ کو کسی بھی گروپ میں ایڈ کریں۔

آپ چاہیں تو دوستوں کے ناموں کو منتخب کرکے چند ایک کا انتخاب کرسکتے ہیں۔

Recent Posts

عمرے کی ادائیگی سے واپسی پر خاتون 20 تولہ سونا چوری کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…

9 mins ago

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

7 hours ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

7 hours ago

مجھے لگتا ہے کہ آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا ، محمد عامر کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

7 hours ago

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…

7 hours ago

خواجہ آصف نے لندن میں ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…

7 hours ago