سام سنگ نے پاکستان میں موبائل فونز تیارکرنا شروع کردئیے‘ ڈاکٹر شہباز گل

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سام سنگ کی جانب سے پاکستان میں موبائل فونز کی تیاری کی تصدیق کر دی ۔پی ٹی اے کے مطابق دس کمپنیاں پہلے ہی موبائل فونز کی اسمبلنگ کر رہی ہیں جن میں کیو موبائل، جی فائیو، انفنیکس، آئی ٹیل اور وی جی او ٹیل شامل ہیں۔
تین سال میں پاکستان میں مقامی سطح پر 4کروڑ 30لاکھ فون تیار ہوئے۔تفصیلات کے مطابق 2019 میں مقامی سطح پر دس برانڈز کے ایک کروڑ پانچ لاکھ فون اسمبل کیے گئے، 2020 میں پاکستان میں ایک کروڑ 17لاکھ جبکہ 2021 میں 2 کروڑ 9 لاکھ فون تیار کیے گئے ہیں۔ حکومت نے اب تک 19 کمپنیوںکو موبائل فونز تیاری کے لائسنس جاری کر رکھے ہیں۔

Recent Posts

کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی…

1 min ago

بلوچستان اسمبلی بلڈنگ کی تعمیر نو ہائیکورٹ میں چیلنج

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کی عمارت کو گراکر اسے 5 ارب روپے کی لاگت سے…

35 mins ago

پی ٹی آئی کو لاشیں چاہییں، فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ قانون میں لکھا ہے…

44 mins ago

پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل خیبرپختونخوا پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں…

54 mins ago

قلات میں دھماکا، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید 4 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قلات کے علاقے دشت محمود کے قریب دھماکے سے 3 سیکیورٹی اہلکار…

1 hour ago

حکومت پرامن احتجاج پر حملہ آور، نتائج پریشان کن نظر آرہے ہیں، محمود اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

2 hours ago