خوبصورت ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی وڈیوز وائرل, دھوم مچ گئی

(قدرت روزنامہ): معروف ٹینس اسٹار، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی بہن کے ہمراہ ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی گئی ہے جسے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹینس اسٹار، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی جانب سےاپنےانسٹا گرام اکاؤنٹ پرایک مختصرسی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہیں اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ہنستے ہوئے ڈانس اسٹیپ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ویڈیو کی کیپشن میں لکھا ہے کہ ’دعوت پر جاتے اور آتے ہوئے۔‘ثانیہ مرزا کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں انہیں اور اُن کی چھوٹی بہن کو خوبصورت رنگوں کا لہنگا پہنے ہوئے اور تیار ہوئے دیکھ جا سکتا ہے، ثانیہ مرزا کی یہ ویڈیو اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کی جا رہی ہے۔

Recent Posts

گرمی سے ستائے اہلِ کراچی کو بارش کب نصیب ہوگی؟

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی پر گزشتہ ایک ہفتے سے بادلوں کا راج ہے لیکن اس کے…

20 mins ago

بجلی کے ماہانہ بل آمدن سے زائد ہوگئے، عوام کا بجلی سستی کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بجلی کے بلوں نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا، آئے…

24 mins ago

نواز شریف نے حکومت کو سولر پینل کیلئے عوام کو ریلیف دینے کا کہا ہے: عرفان صدیقی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نواز…

31 mins ago

شاہین شاہ اپنی اہلیہ سمیت اپنے سسرشاہد آفریدی کا میچ دیکھنے کیلئے تماشائی بن گئے

لندن (قدرت روزنامہ) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنے سسر شاہد آفریدی…

38 mins ago

عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری خارج کردیے گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کے وارنٹ…

38 mins ago

گوجرانوالہ: درخواستِ ضمانت پر سماعت، زرتاج گل پیش، عمر ایوب نہیں آئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب اور زرتاج…

50 mins ago