(قدرت روزنامہ)افغانستان کے کھلاڑی حضرت اللّٰہ زازئی آج پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔
ترجمان پشاور زلمی کا کہنا ہے کہ حضرت اللّٰہ زازی آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والی پریکٹس میں شرکت کریں گے۔
اس کے علاوہ ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پشاور زلمی کےثاقب محمود کل کراچی پہنچیں گے۔
خیال رہے کہ حضرت اللّٰہ زازئی کورونا کا شکار ہو کر آئسو لیشن میں چلے تھے۔
لاہور قلندرز، پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آج نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی۔
ریاض(قدرت روزنامہ)پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت…
لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…
لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…
کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…
بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…