لاہور (قدرت روزنامہ) ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 119 روپے 12 پیسے مہنگا کردیا گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایل پی جی کی قیمتوں میں 10روپےفی کلواضافہ جس سے ایل پی جی کاساڑھے 11کلوکاگھریلوسلنڈر 2ہزار 439روپےکاہوگیا آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 2439 روپے 93 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ جنوری کے لیے ایل پی جی کے اس گھریلو سلنڈر کی قیمت 2320 روپے 81 پیسے مقرر ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 10 روپے مہنگی ہوگئی، ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 206 روپے 77 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافے پر عملدرآمد یکم فروری سے ہوگا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسزکی پوسٹ پر حملے میں دہشت گردوں…