کیا عائشہ عمر اپنے سے کم عمر لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے واضح کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نےکہا ہے کہ وہ اپنے سے چھوٹے عمر کے لڑکے سے شادی کر سکتی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)


تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے فیشن میگزین کو انٹرویو دیا جس میں میزبان نےسوال کیا کہ ’کیا وہ اپنے سے کم عمر لڑکے سے شادی کر سکتی ہیں؟‘ جس کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ"اگر مجھے لگا کہ ایک لڑکا مجھ سے کم عمر ہے لیکن وہ ایک میچور ہے،میری اس کے ساتھ ذہنی ہم آہنگی بن رہی ہے تو مجھے اس سے شادی کرنے میں کوئی اعتراض نہیں ہوگا،کیونکہ میرے نزدیک عمر صرف ایک نمبر کے علاوہ کچھ نہیں ہے“ .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by ayesha umer (@ayesha.m.umer)


عائشہ نے مزید کہا کہ ”آپ کی صحت،آپ کے سوچنے کا انداز،کھانا پینا اور ظاہری شخصیت آپ کی عمر ظاہر کرتی ہیں، کسی بھی انسان کی بائیولوجی عمر آپ کی اصل عمر سے بہت مختلف ہوتی ہے .

. .

متعلقہ خبریں