کیا عائشہ عمر اپنے سے کم عمر لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے واضح کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نےکہا ہے کہ وہ اپنے سے چھوٹے عمر کے لڑکے سے شادی کر سکتی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے فیشن میگزین کو انٹرویو دیا جس میں میزبان نےسوال کیا کہ ’کیا وہ اپنے سے کم عمر لڑکے سے شادی کر سکتی ہیں؟‘ جس کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ”اگر مجھے لگا کہ ایک لڑکا مجھ سے کم عمر ہے لیکن وہ ایک میچور ہے،میری اس کے ساتھ ذہنی ہم آہنگی بن رہی ہے تو مجھے اس سے شادی کرنے میں کوئی اعتراض نہیں ہوگا،کیونکہ میرے نزدیک عمر صرف ایک نمبر کے علاوہ کچھ نہیں ہے“۔

عائشہ نے مزید کہا کہ ”آپ کی صحت،آپ کے سوچنے کا انداز،کھانا پینا اور ظاہری شخصیت آپ کی عمر ظاہر کرتی ہیں، کسی بھی انسان کی بائیولوجی عمر آپ کی اصل عمر سے بہت مختلف ہوتی ہے۔

Recent Posts

خاتون نے 6 سال تک بستر پر پڑے شوہر کی دل سے دیکھ بھال کی، مگر پھر کیا ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…

52 mins ago

فوجی سربراہان کی مدت ملازمت میں اضافہ کس تاریخ سے ہوگا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…

59 mins ago

کینیڈا اور ہندوستان کے درمیان برف نہ پگھل سکی، بھارت ’سائبر تھریٹ‘ کی فہرست میں شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…

1 hour ago

خیبر پختونخوا کابینہ ارکان کی مراعات میں ہوش ربا اضافہ

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…

1 hour ago

وینا ملک کے لیے بھارتی فلموں، شادی کی آفرز کی بھرمار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…

1 hour ago

ہمت کارڈ: اب کون سے مسافر میٹرو، اورنج لائن میں مفت سفر کے مزے لے سکیں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…

2 hours ago