کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ میں انتظامی بحران پیدا ہوگیا ہے، چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ پرویز بلوچ نے چارج چھوڑنے سے انکار کردیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو بورڈ میں قواعد کے مطابق نیا چیئرمین لگانے کا حکم دیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے چیئرمین کی تعیناتی کے لیے اشتہار جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، عہدہ نہ چھوڑنے پر سندھ حکومت نے پرویز بلوچ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ بھی کیا ہے۔
افسران نے چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ پرویز بلوچ کے احکامات ماننے سے انکار کردیا ہے۔بورڈ میں انتظامی بحران سے آئندہ تعلیمی سال کتابوں کی عدم دستیابی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…