اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی معروف خاتون ڈانسر نورا فتحی کا انسٹا گرام اکاؤنٹ بلآخر بحال ہوگیا۔بھارتی میڈیا نے خاتون ڈانسر کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ڈیلیٹ ہونے یا وقتی طور پر بند کرنے کی خبر چلائی۔
مداح نورا فتحی کا 37 ملین سے زائد فالوورز کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیے جانے کی خبر پر کافی حیران ہوگئے تھے۔ایسے میں نورا نے اپنے مداحوں کے لیےایک بیان جاری کیا اور صورتحال سے انہیں آگاہ کیا۔
خاتون ڈانسر نے بتایا کہ میرا انسٹا گرام اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کی گئی تھی، کوئی یہ عمل صبح سے میرے اکاؤنٹ کے ساتھ کرنے کی کوشش کررہا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایسے میں انسٹاگرام ٹیم کی میں شکر گزار ہوں، جنہوں نے میری مدد کی۔
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منیب اختر کے خلاف سپریم…
پارلیمان سے منظور ہونے والی ترامیم سے متعلق مشاورت ہوگی اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پارلیمان سے…
شہری اس سال کی چھٹی کے حوالے سے حکومت کے اعلان کے لیے بے تاب…