کہ اللہ تعالیٰ ان کے رزق میں اضافہ کرے . دولت میں اضافہ کرے . رزق اور دولت کے غیبی خزانے اللہ تعالیٰ آپ پر کھول دے . غیبی خزانوں کے بنددروازوں کو کھول دے . آپ اس عمل کو لازمی کریں . اب آپ کووظیفہ بتاتے ہیں . اس کو نوٹ فرمالیں . اور سمجھ لیں . آپ نےروزانہ نما ز عصر اداکرنے کےبعد ایک سو مرتبہ “یاغنی ” ایک سومرتبہ “یا مجید” اور ایک مرتبہ ” یا مغنی ” کا ورد کرنا ہے . یعنی آپ نے تین تسبیحات جو ہیں اللہ کے ناموں کی پڑھنی ہے . ایک سو مرتبہ “یا غنی ” ایک سومرتبہ ” یامجید” او ر ایک سو مرتبہ ” یا مغنی ” کا ورد کرنا ہے . اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی لازمی پڑھنا ہے یا د رکھیں ! جب آپ نے وظیفہ پڑھنا ہے . تو اپنے مقصد ، اپنی حاجت ، اپنی خواہش کو اپنے ذہن میں رکھنا ہے . اگر آپ امیر ہونےکےلیے اس عمل کو کررہے ہیں توآپ نےاپنے ذہن میں رکھنا ہے . کہ مولا! اس عمل کو خالص تیری رضا کے لیے کررہاہوں . اپنی رضا میں مجھے راضی فرما . جس حال میں بھی تومجھے رکھے مجھے صبر وشکر اداکرنے کی توفیق عطافرما . اور میں اس عمل کو رزق یا دولت کےلیے کررہاہوں . یا فلاں مقصد کامیابی کےلیے کر رہاہوں . یا اللہ! مجھے رزق ودولت سے نواز دے . فلا ں مقصد میں مجھے کامیابی عطافرما . یا میرے گھر سے غربت کو ختم کردے . تنگدستی کو اور پریشانیوں کو ختم کردے . اس طرح جس مقصد کے لیے عمل کرناہے . اس مقصد کو اپنےذہن میں رکھنا ہے . نماز عصر ادا کرنے کےبعد اسی جگہ بیٹھ کر آپ نے یہ تین تسبیحات پڑھنی ہیں . اس کے علاوہ اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا کرنی ہے . یا درکھیں ! جب آپ نے اس عمل کوکرنا ہے . توآپ نے پنجگانہ نماز کی پابندی ضرور کرنی ہے کیونکہ نماز ہم سب مسلمانوں پر ویسے بھی فرض ہے . اگر ہم وظیفے کےساتھ ساتھ نماز پڑھیں گے . تو ہمارے فرائض بھی ادا ہوں گے . ثواب بھی ہمار ا ڈبل ہوگا . اور وظیفے کی طاقت بھی دگنی ہوجائےگی . اس لیے آپ اس عمل کوجب کریں گے . تو آپ نے پنجگانہ نماز کی پابندی بھی ضرور کرنی ہے . اس کے علاوہ آپ نے اللہ سے اپنے گن اہوں کی ت وبہ ضرور کرنی ہے . اپنے گن اہوں سے معافی مانگنی ہے . اور آئندہ گن اہوں سے بچنے کےلیے اللہ سے دعا کرنی ہے . یقین کے ساتھ اگرآپ یہ عمل کریں . تو اللہ تعالیٰ آپ کو تمام فوائد سے مستفید کرے گا . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اگر آپ اللہ کو اللہ کےناموں سے پکار کچھ مانگیں گےتوا للہ کریم آپ کو ضرور عطا کرےگا . آج کا وظیفہ ان لوگوں کے لیے ہے جو چاہتے ہیں .
متعلقہ خبریں