(قدرت روزنامہ) عوامی راج پارٹی کے چئیرمین سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے آخرکار نکاح کرلیا.
تفصیلات کے مطابق جمشید دستی کا نکاح پشاور کے مہمند قبیلے میں گزشتہ روز ہوا، خاندانی زرائع کے مطابق اہلیہ کو 10 ہزار حق مہر لکھ کردیا.دوستوں کے مشورے سے پشاور سٹی میں رہائش پذیر خاندان کی لڑکی سے نکاح کیا.
لڑکی نے گومل یونیورسٹی سے بائیو کیمسٹری میں بی ایس کیا ہوا ہے، رخصتی مارچ 2022ء میں ہوگی.
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…