(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے.
تفصیلات کے مطابق فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے ٹویٹ کے ذریعے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی. بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے، فیصل چوہددی ایڈووکیٹ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میں بطور وکیل اپنی پریکٹس جاری رکھوں گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…