اسلام آباد میں سیلابی پانی گھر میں داخل ہونے سے ماں اور بچہ ڈوب کر جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آباد میں کلاوڈ برسٹ کے ساتھ مسلسل ہلکی اور تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، سیکٹر ای الیون ٹو میں گھروں میں پانی داخل ہونے سے ایک
بچہ اور ماں جاں بحق ہو گئے ۔اہلخانہ کے مطابق پانی گھر میں داخل ہونے سے چار بچے اور ماں ڈوب گئے تھے مگر انتظامیہ نے تین بچوں کو بچالیا مگر ایک بچہ اور ماں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ۔ پانی صبح 6 بجے کے قریب گھر میں داخل ہوا جس کے قریب 15منٹ بعد گھر کی پیچھے کی دیوار گر گئی ، بیسمنٹ میں پانی بھرنے سے ماں اور بچہ ڈوب گیا۔

Recent Posts

پولیس اہلکار سید خان سرحدی رہا ہوگئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کی مقامی عدالت نے توہین رسالت کے مبینہ ملزم کو قتل کرنےوالے پولیس…

5 mins ago

پی ٹی آئی نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس سے قبل ہی احتجاج کا فیصلہ کیوں کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 4 اکتوبر کو…

18 mins ago

پی ٹی آئی ایک دہشتگرد جماعت ہے، جو بار بار اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوتی ہے: مریم نواز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی نہ…

25 mins ago

پی ٹی آئی ترکی کی گولن تحریک کی طرح پاکستان پر قبضہ کرنا چاہ رہی ہے: احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر احسن اقبال نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی ترکی کی گولن…

36 mins ago

ورلڈکلچر فیسٹیول: اطالوی فنکارہ کا کٹھ پتلی ڈرامہ، بغیر مکالموں کے کہانی بیان کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جیو اور جنگ کے اشتراک سے کراچی آرٹس کونسل میں جاری عالمی…

46 mins ago

پاکستان میں رہ کر جنت میں جانے کے امکانات امریکا کے مقابلے میں زیادہ ہیں: ذاکر نائیک

کراچی(قدرت روزنامہ)معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا سےکہیں بہتر…

1 hour ago