لاہور (قدرت روزنامہ)شاداب خان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے سپنر بن گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کیخلاف میچ میں جیمز وینس کو آوٹ کرکے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب کی پی ایس ایل وکٹوں کی تعداد 62 ہوگئی۔شاداب نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے سپنرز کی فہرست میں محمد نواز کو پیچھے چھوڑا ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد نواز نے 66 میچز میں 61 وکٹیں لیں، شاداب نے 58 میچز میں انہیں پوچھے چھوڑا۔خیال رہے کہ نواز انجری کی وجہ سے پی ایس ایل سے باہر ہوگئےہیں اور آج کے میچ میں کوئٹہ کو دستیاب نہیں تھے۔
اوتھل(قدرت روزنامہ)مکران کوسٹل ہائی وے جکی چڑھائی کے مقام پر کراچی سے گوادر جانے والے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار…
کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک ون میں نظارت خانے میں کھڑی 100 سے زائد…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مریض جان کی بازی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ حکومت کا…