دانیہ ‘نجیب الطرفین’ سید نہیں بلکہ۔۔۔عامر لیاقت کے سسر نے پول کھول دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کےرکن قومی اسمبلی اور ٹی وی ہوسٹ عامر لیاقت حسین کے تیسری اہلیہ دانیہ کے والد کے انکشاف نے نئی بحث چھیڑ دی۔

تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت کے سسر نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں دانیہ کے والد نے اپنے پس منظر اور کاسٹ کے بارے میں سچ بتا تے ہوئےصاف کہہ دیا کہ وہ سید نہیں ہیں اور عامر لیاقت یہ باتیں صرف اپنی طرف سے کہہ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل عامر لیاقت نے دوسری بیوی سیدہ طوبیٰ سے علیحدگی کے بعد اپنی تیسری شادی کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی تیسری شادی سے متعلق اعلان کرتے ہوئے خاص طور پر بتایا کہ دانیہ کا تعلق سید خاندان سے ہے، اور وہ جنوبی پنجاب کے ضلع لودھراں کے نجیب الطرفین سادات گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔تاہم اب ان کے سسر نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا ہے۔

Recent Posts

اوتھل، ٹرالر حادثے کا شکار، ڈرائیور جاں بحق

اوتھل(قدرت روزنامہ)مکران کوسٹل ہائی وے جکی چڑھائی کے مقام پر کراچی سے گوادر جانے والے…

1 min ago

کوئٹہ،تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق،2 افراد زخمی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار…

12 mins ago

کراچی: نظارت خانے میں آتشزدگی، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک ون میں نظارت خانے میں کھڑی 100 سے زائد…

25 mins ago

بلوچستان: کانگو وائرس سے اموات کی تعداد 9 ہوگئی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مریض جان کی بازی…

34 mins ago

صدارتی انتخابات ہارنے کی صورت میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے منصوبے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی…

40 mins ago

حکومت کی آئینی ترامیم کا طریقہ کار متنازع ہوگیا ہے، ڈاکٹر عشرت العباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ حکومت کا…

46 mins ago