(قدرت روزنامہ)پی آئی اے کے سی ای او کی مدت ملازمت کی مدت پوری، نئے سی ای او کے لئے پی ائی اے نے درخواستیں طلب کر لیں۔
پی آئی اے کے لئے نئے سی ای او کی تلاش شروع کردی، ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے سی ای او نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلی۔ پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اجلاس میں سی ای او پی آئی اے ارشد ملک کو مدت ملازمت توسیع کی پیشکش کی تھی۔
سی ای او پی آئی اے ایرمارشل ارشد ملک کی کی تین سالہ مدت ملازمت 25 اپریل کو ختم ہورہی ہے، ائیر مارشل ارشد ملک نے ائیر لائن میں مزید خدمات اور ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلی، ائیر مارشل ارشد ملک کک جانب سے معذرت کے بعد نئے سی ای او کی تلاش شروع کردی۔
پی آئی اے کے نئے سی ای او کی تقرری کیلئے اشتہار جاری کردیا گیا، سی ای او کے لیے 20 سال کا ایوی ایشن سیکٹر کا تجربہ کے ساتھ 16 سال کی ایوی ایشن منجمنٹ اور انجینئرنگ سائنس کی قابلیت درکار ہے،سی ای او پی آئی اے کے لیے عمر کم سے کم 42 اور زیادہ سے زیادہ 62 سال کی شرط رکھی گئی ہے، سی ای او پی آئی اے کے لئے امیدوار 28 فروری تک درخواست جمع کرواسکتے ہیں۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…