روس، یوکرین کشیدگی،عرب ممالک نے اپنے شہریوں کو یوکرین جانے سےروک دیا

(قدرت روزنامہ)جنگ کے خدشے کے پیش نظر امریکا کے بعد عرب ممالک نے بھی اپنے شہریوں کو یوکرین جانے سے روک دیا ۔

تفصیلات کے مطابق یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی کے پیش نظر کویت نے اپنے شہریوں کو یوکرین کا سفر ملتوی کرنے کاحکم دیا ہے اور جو شہری یوکرین میں موجود ہیں انہیں فوری طور پر یوکرین چھوڑنے کا حکم دیا ہے ۔ متحدہ عرب امارات نے بھی اپنے شہریوں کو یوکرین کا سفر کرنے کے حوالے سے خبردار کیا کہ یوکرین جانے سے پرہیز کریں۔خیال رہے کہ جمعے کو امریکہ کے وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ روس نے یوکرین کی سرحد پر مزید فوجی بھیج دیئے ہیں اور وہ کسی بھی وقت حملہ کر سکتا ہے ۔گزشتہ روز امریکا نے بھی اپنے تمام شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کا حکم دیا تھا ۔

Recent Posts

ضلع کرم میں قبائلی جھڑپیں، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے درمیان مسلح…

11 mins ago

جلسے 2028 میں کریں گے، ابھی وعدے پورے کرنے کا وقت ہے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ انتشاری سیاست مسترد کرکے عوام…

21 mins ago

پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے2 ماہ میں کتنے ملین ڈالر مالیت کے موبائل فون درآمد کیے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے 2 ماہ (جولائی تا…

34 mins ago

فیصل آباد، بیہوشی کے انجکشن کا استعمال، کمسن مریضہ سے زیادتی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیصل آباد میں اسپتال کے ملازم نے 14 لڑکی کو نشہ آور…

43 mins ago

پی ٹی آئی ہر گزرتے دن کے ساتھ بے نقاب ہو رہی ہے، بیرسٹر دانیال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ…

55 mins ago

پی ٹی آئی کے انقلاب کو جوتیاں چھوڑ کر بھاگتے دیکھا، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی…

1 hour ago