اداکارہ حرا مانی کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ و ماڈل حرا مانی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں .

حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .

انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصاویر میں حرا مانی کو آسمانی رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں .

ادکارہ کے مداحوں کی جانب سے بھی مخلتف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے .

گزشتہ دنوں اداکارہ حرا مانی کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر وائرل ہوگئی تھیں .

انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ حرا مانی مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں .

اس قبل بھی اداکارہ نے اپنی کچھ تصایر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں .

ان تصاویر میں اداکارہ ایک گلابی رنگ کے سادہ لباس میں گھر کی گیلری میں کھڑی نظر آرہی ہیں .

واضح رہے کہ اداکارہ حرا مانی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں .

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

. .

متعلقہ خبریں