اداکارہ حرا مانی کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ و ماڈل حرا مانی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصاویر میں حرا مانی کو آسمانی رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

ادکارہ کے مداحوں کی جانب سے بھی مخلتف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ حرا مانی کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر وائرل ہوگئی تھیں۔

انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ حرا مانی مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس قبل بھی اداکارہ نے اپنی کچھ تصایر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ ایک گلابی رنگ کے سادہ لباس میں گھر کی گیلری میں کھڑی نظر آرہی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ حرا مانی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Recent Posts

ضلع کرم میں قبائلی جھڑپیں، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے درمیان مسلح…

7 mins ago

جلسے 2028 میں کریں گے، ابھی وعدے پورے کرنے کا وقت ہے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ انتشاری سیاست مسترد کرکے عوام…

17 mins ago

پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے2 ماہ میں کتنے ملین ڈالر مالیت کے موبائل فون درآمد کیے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے 2 ماہ (جولائی تا…

30 mins ago

فیصل آباد، بیہوشی کے انجکشن کا استعمال، کمسن مریضہ سے زیادتی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیصل آباد میں اسپتال کے ملازم نے 14 لڑکی کو نشہ آور…

39 mins ago

پی ٹی آئی ہر گزرتے دن کے ساتھ بے نقاب ہو رہی ہے، بیرسٹر دانیال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ…

51 mins ago

پی ٹی آئی کے انقلاب کو جوتیاں چھوڑ کر بھاگتے دیکھا، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی…

60 mins ago