یشما گل کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ یشما گل کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

اداکارہ یشما گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جسےمداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

یشما گل کی جانب سے پوسٹ کردہ تصاویرکو جہاں مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا تو وہیں بہت سے صارفین ادکارہ کے انداز پر تنقید بھی کر رہے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ یشما گل کا نیا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ وہ سیاہ رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ یشما گل کی اداکارہ نمرہ خان کے ساتھ ایک ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

ڈانس ویڈیو سے قبل بھی اداکارہ نمرہ خان نے اپنی ایک ٹک ٹاک ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی تھی جس میں ان کے ساتھ اداکارہ یشماگل بھی تھیں۔

ٹک ٹاک ویڈیو میں نمرہ خان اور یشما گِل ٹک ٹاک بنانے کی کوشش کر رہی تھیں۔

جبکہ ویڈیو کے کیپشن میں نمرہ خان نے زندگی میں دوستوں کی اہمیت بتاتے ہوئے لکھا تھا کہ کبھی کبھار بہترین دوست کے ساتھ تفریح کرنا آپ کے لیے تھراپی ثابت ہوتی ہے۔

Recent Posts

ضلع کرم میں قبائلی جھڑپیں، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے درمیان مسلح…

9 mins ago

جلسے 2028 میں کریں گے، ابھی وعدے پورے کرنے کا وقت ہے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ انتشاری سیاست مسترد کرکے عوام…

18 mins ago

پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے2 ماہ میں کتنے ملین ڈالر مالیت کے موبائل فون درآمد کیے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے 2 ماہ (جولائی تا…

32 mins ago

فیصل آباد، بیہوشی کے انجکشن کا استعمال، کمسن مریضہ سے زیادتی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیصل آباد میں اسپتال کے ملازم نے 14 لڑکی کو نشہ آور…

40 mins ago

پی ٹی آئی ہر گزرتے دن کے ساتھ بے نقاب ہو رہی ہے، بیرسٹر دانیال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ…

53 mins ago

پی ٹی آئی کے انقلاب کو جوتیاں چھوڑ کر بھاگتے دیکھا، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی…

1 hour ago