اسلام آباد میں مبینہ طور پر خاتون کو غیر ملکی شخص نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا ، دونوں کون ہیں ، تفصیلات اس خبر میں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خاتون سے زیادتی کے غیر ملکی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق غیرملکی لڑکی نے بتایا کہ ملزم کا امپورٹ ایکسپورٹ کا کام ہے، ملزم کے دفتر میں دوسال سے
کام کررہی تھی، بقایا جات لینے کیلئے گزشتہ رات ملزم کے گھر گئی جہاں ملزم نے اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے گھر سے کے 47، ایم پی4 گن اور ایم پی 161 گن، ایک پستول اور سیکڑوں گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔تھانہ کوہسار پولیس نے ملزم کے خلاف دو الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں اور غیرملکی سے غیر قانونی اسلحہ سے متعلق مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔

Recent Posts

ٹک ٹاکرز کے وارے نیارے، صارفین کا پسندیدہ فیچر کب آرہا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کو لانے…

7 mins ago

محسن نقوی کا دورہِ قذافی اسٹیڈیم، چیمپیئنز ٹرافی سے متعلق کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم…

20 mins ago

سعودی قومی ترانے کے خالق، ابراہیم عبدالرحمٰن حسین خفاجی کون تھے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی قومی ترانہ سعودی عرب کی شان وشوکت اور فخر کی ایک…

39 mins ago

سعودی فلم فورم کا دوسرا ایڈیشن اکتوبر میں منعقد ہوگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی فلم اتھارٹی اکتوبر 2024 میں (سعودی فلم فورم) کے دوسرے ایڈیشن…

49 mins ago

نیب نےپشاور بی آر ٹی انکوائری میں 168.5 ارب نکلوا لئے

پشاور (قدرت روزنامہ)نیب نے اپنی 25 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرلی ہے،…

7 hours ago

مسجد الحرام میں تصاویر اتارنے سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویرکھینچنےسے متعلق نئی…

7 hours ago