خبردار ! وہ ایموجی جو پاکستانی عمومی طور پر واٹس ایپ میسج میں بھیجتے ہیںآج کےبعد بھیجنے پر آپ کو 2 برس قید اور ایک لاکھ جرمانہ ہوسکتا ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ماہر سائبرکرائم اور انسداد جعل سازی کمیٹی کے رکن معتز کتبی کا کہنا ہے کہ کسی کوواٹس اپ پر ’ریڈ ہارٹ‘ کا علامتی نشان بھیجنا سائبر کرائم کے زمرے میں آتا ہے جس پر 2 برس تک قید اور ایک لاکھ ریال جرمانہ
ہوسکتا ہے۔اخبار 24 کے مطابق نجی ٹی وی روتانا خلیجیہ کے پروگرام ’سیدتی‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرسائبرکرائم معتز کتبی نے مزید کہا کہ اکثرلوگ قانونی باریکیوں سے لاعلم ہوتے ہیں جس کی وجہ سے وہ مشکلات سے دوچار ہوجاتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر’ریڈ ہارٹ‘ یا ’پھول‘ و اسی نوعیت کی دیگرعلامتیں ارسال کرنے میں احتیاط برتی جائے۔ اس نوعیت کی علامات ارسال کرنا ہراساں کرنے کے زمرے میں بھی آتا ہے اس سے قطع نظر کہ مذکورہ علامات کسی مرد کی جانب سے ارسال کی گئی ہوں یا خاتون کی۔ماہرسائبرکرائم کا کہنا تھا کہ کہ اگرایسی علامات وصول کرنے والے کو ان سے کسی قسم کی ایذا پہنچے تو یہ قانونی مسئلہ اختیار کرسکتی ہے جو سائبرکرائم میں ہراساں کرنے کے زمرے میں شامل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہراساں محض جسمانی طور پر ہی نہیں بلکہ الفاظ ، عبارت یا دیگر ذرائع سے غیرمناسب رویے کا اظہار کرنا بھی شامل ہے جو جرم شمار کیا جاتا ہے۔

Recent Posts

ٹک ٹاکرز کے وارے نیارے، صارفین کا پسندیدہ فیچر کب آرہا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کو لانے…

16 mins ago

محسن نقوی کا دورہِ قذافی اسٹیڈیم، چیمپیئنز ٹرافی سے متعلق کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم…

29 mins ago

سعودی قومی ترانے کے خالق، ابراہیم عبدالرحمٰن حسین خفاجی کون تھے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی قومی ترانہ سعودی عرب کی شان وشوکت اور فخر کی ایک…

48 mins ago

سعودی فلم فورم کا دوسرا ایڈیشن اکتوبر میں منعقد ہوگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی فلم اتھارٹی اکتوبر 2024 میں (سعودی فلم فورم) کے دوسرے ایڈیشن…

58 mins ago

نیب نےپشاور بی آر ٹی انکوائری میں 168.5 ارب نکلوا لئے

پشاور (قدرت روزنامہ)نیب نے اپنی 25 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرلی ہے،…

7 hours ago

مسجد الحرام میں تصاویر اتارنے سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویرکھینچنےسے متعلق نئی…

7 hours ago