کورونا کے باعث 44 فیصد پاکستانیوں کے معاشی حالات مزید خراب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی وبا کورونا سے 44 فیصد پاکستانیوں کے معاشی حالات مزید خراب ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ریسرچ کمپنی اپسوس پاکستان کی جانب سے کیے گئے سروے میں کورونا کے باعث 21 فیصد پاکستانیوں نے معاشی حالات میں بہتر ی کا اعتراف کیا ، 44 فیصد پاکستانیوں نے کورونا سے اپنے معاشی حالات مزید خراب ہونے کا بتایا۔ سروے میں معاشی حالات میں خرابی کا سب سے زیادہ شکوہ کم آمدنی والے 50 فیصد اور متوسط آمدن رکھنے والے 48 فیصد افراد نے کیا۔اپسوس پاکستان کے سروے میں صوبوں میں خود کے مالی حالات مزید خراب ہونے

کا کہنے والوں کی سب سیزیادہ شرح پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 47 فیصد نظر آئی۔ شہروں کے مقابلے میں دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے 55 فیصد افراد نے بھی وباکے باعث معاشی مشکلات بڑھنے کا بتایا۔

Recent Posts

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید سموگ اور دھند کے باعث موٹر وے بند

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب کی میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم4 پنڈی…

2 hours ago

شک کی بنیاد پر 90 روز تحویل میں رکھنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے, فضل الرحمان

لندن (قدرت روزنامہ) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے شک…

2 hours ago

آرمی چیف سے آسٹریلوی ہم منصب کی ملاقات، دفاع اور سیکیورٹی میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

راولپنڈی( قدرت روزنامہ )آسٹریلوی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹیورٹ نے آج جی ایچ کیو…

2 hours ago

تاریخ میں پہلی مرتبہ بٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی

نیو یارک(قدرت روزنامہ)تاریخ میں پہلی مرتبہ بٹ کوائن نے 80 ہزار ڈالر کراس کرنے کاریکارڈ…

3 hours ago

پنجاب کے کس ضلع میں شرح پیدائش سب سے زیادہ ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) بچوں کی شرح پیدائش میں پنجاب بھرمیں ننکانہ صاحب پہلے نمبر پر…

3 hours ago

عالمی منڈی میں سونا سستا، پاکستان میں بھی قیمت کم ہو گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہو گئی ۔…

4 hours ago