میں خیریت سے ہوں اور میں نے اسلام قبول کر لیا ہے ۔۔ کیامسلمان کے حلیے میں نظر آنے والے مشہور بھارتی اداکار نے اسلام قبول کر لیا،حقیقت جانیں ا

(قدرت روزنامہ)اللہ پاک جب چاہے کسی کو ہدایت نصیب کرے اور وہ راہ راست پر آ جائے۔
اسی طرح کا ایک واقعہ آج کل سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ یہ واقعہ کچھ یوں ہے کہ مشہور بھارتی اداکار ٹیکو تلسانیا نے اسلام مذہب کو اپنا لیا ہے یہ باتیں اس لیے کی جا رہی ہیں کیونکہ انکی مسلمانوں والے حلیے میں تصاویر اور ویڈیو وائرل ہو چکی ہیں۔ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ جب ان سے کوئی پوچھتا ہے کہ “چچا اسلام علیکم، کیسے ہو آپ تو وہ پہلے ہلکا سا منہ ہلاتے ہیں اور پھر کہتے ہیں خیریت سے ہوں۔ اسی ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے ان کی لمبی داڑھی ہے، انہوں نے سر پر ٹوپی اور شلوار قمیض پہن رکھی ہے۔پر آپکو بتاتے چلیں کہ اس بات میں کوئی حقیقت نہیں کیونکہ انکا یہ حلیہ ایک کسی ڈرامے یا پھر فلم کیلئے ہے تاہم اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ کون سی فلم کیلئے ہے۔واضح رہے کہ ٹیکو تلسانیا نے کئی ڈراموں اور فلموں میں کام کیا ہے زیادہ تر انکا کرداد ہنسانے والا ہوتا ہے جس کی وجہ سے یہ بھارت میں ہی نہیں بلکہ بھارت سے باہر بھی لوگ انہیں کافی پسند کرتے ہیں۔اس کے علاوہ ٹیکو تلسانیا نے پیار کے دو پل سے 1986 میں فلمی کیرئیر کا آغاز کیا اس کے بعد دل ہے کہ مانتا نہیں، عمر 55 کی دل بچپن کا جیسی کامیاب فلموں میں مشہور بھارتی اداکاروں کیساتھ کام کیا۔اپنے فلمی کیرئیر سے 2 سال پہلے انہوں نے ٹی وی کی دنیا میں قدم رکھ دیا تھا۔یہ 7 جون 1954 کو ممبئی میں پیدا ہوئے ان کی بیوی کا نام دپتی تلسانیا ہے اور ان کے 2 بچے بھی ہیں۔ جن کے نام روہن اور شیکھا تلسانیا ہیں۔

Recent Posts

لاہور میں پی ٹی آئی کاجلسہ رکوانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مستردکردی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ رکوانےکی…

1 min ago

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کرلیا،پریکٹس اینڈ…

5 mins ago

پاکستان قونصلیٹ میں دبئی حکام کی ملاقات،تجارت کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

دبئی (قدرت روزنامہ ) عجمان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ڈائریکٹر جنرل سالم السویدی…

8 mins ago

بھارت: تقریب میں مدعو نہ کرنے پر جھگڑا، خاتون رہنما پر تشدد، چپل کا ہار پہنا کر پریڈ کروائی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت میں سیاسی جماعت جنتا دل یونائیٹڈ ( جے ڈی ایل) کی…

11 mins ago

پاکستان 21 ویں بار انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرزکا رکن منتخب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ایک بار پھر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی ( آئی اے ای…

18 mins ago

لوگ بینظیر انکم سپورٹ کارڈ بیچ کر سال بھر کے پیسے اکھٹے کر لیتے ہیں، قومی اسمبلی کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈائریکٹر جنرل نے…

24 mins ago