نماز جمعہ کے لیے کافی دیر پہلے مسجد نبویﷺ آئیں ورنہ ۔۔ مشہور ٹک ٹاکر جوڑے نے روضہ رسولﷺ کی زیارت کرواتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنے کی ہدایت کی

(قدرت روزنامہ)مدینہ منورہ اور حرم پاک یہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے وہ مقامات تھے جس کیا دیدار کرنے کیلئے مسلمان اپنی زندگی میں ایک مرتبہ ضرور جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب پاکستان کے مشہور و معروف ٹک ٹاکر جوڑ ذولقرنین حیدر اور کنول آفتاب عمرے کے فریضے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ پہنچ گئے ہیں۔

اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کیے گئے وی لاگ کے مطابق یہ مشہور جوڑا کافی لمبی فلائٹ کے بعد جب سعودی عرب پہنچا تو نماز فجر کا وقت ہو چکا تھا جس کی وجہ سے انتہائی تھکن کے باوجود بھی انہوں نے نماز فجر ادا کی، اور ادا بھی کیوں نا کرتے یہ مقام ہی ایسا ہے جہاں انسان کو کوئی تھکن یا پھر کسی چیز کی کوئی کمی محسوس ہی نہیں ہوتی۔

اسی وائرل وی لاگ میں جوڑے نے بتایا کہ گھر میں مہمانوں سے ملنے میں وقت کا پتا نہیں چلا جس کی وجہ سے پاکستان میں ہی ائیر پورٹ پر کھانا کھا رہے ہیں اور اس وقت ہمارے جذبات احساسات کیا ہیں انہیں الفاظوں میں بیان نہیں کر سکتے۔

یہی نہیں بلکہ بقول انکی اس ویڈیو سے یہ بات بھی ہمارے زہنوں میں اچھے سے بیٹھ گئی کہ نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے کافی دیر پہلے مسجد نبویﷺ میں تشریف لائیں ورنہ پھر رش ہونے کی وجہ سے جگہ ملتی نہیں اور آپ کو مسجد نبویﷺ کے باہر ہی نماز ادا کرنی پڑتی ہے۔

مزید یہ کہ انہی کی ایک اور ویڈیو کافی مقبول ہے جس میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ کنول آفتاب کے شوہر ذولقرنین حیدر مدینہ منورہ میں روضہ رسولﷺ کے سامنے آبِ زم زم پی رہے ہیں۔

Recent Posts

کوریوگرافر جانی ماسٹر نے جنسی زیادتی کا اعتراف کر لیا، بالی ووڈ میں ہلچل

ممبئی(قدرت روزنامہ) تیلگو فلم انڈسٹری کے مشہور کوریوگرافر جانی ماسٹر نے اپنی سابقہ خاتون ملازمہ…

4 mins ago

کیا سلمان خان ایکشن فلم ‘سنگھم اگین’ میں چلبُل پانڈے کا کردار کریں گے؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی اجے دیوگن کی فلم ‘سنگھم اگین’…

22 mins ago

قصور میں سیف سٹی کیمروں کی مدد سے شہریوں کا تحفظ، 135 سائٹس پر 480 کیمرے نصب

لاہور(قدرت روزنامہ) قصور میں سیف سٹی کیمروں کی مدد سے شہریوں کو تحفظ فراہم کیا…

27 mins ago

ٹانک میں تیزرفتاری کے باعث کار کو حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 6 جاں بحق

پشاور(قدرت روزنامہ) ٹانک میں شاہراہ وزیرستان خرگئی چیک پوسٹ کے قریب تیز رفتاری کے باعث…

36 mins ago

سندھ حکومت تعلیم دشمن اقدامات سےگریز کرے،جوائنٹ ایکشن کمیٹی

نجی اسکولوں کی نمائندہ تنظیموں کا تعلیم بچاؤ مہم کےتحت اہم سیشن کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی…

47 mins ago

وزیر اعلیٰ کے پی کا سوات میں پولیس وین پر حملے میں شہید ہونے والوں سے اظہار تعزیت

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مالم جبہ روڈ سوات میں…

60 mins ago