سکرین شاٹ محفوظ کر لیں!نظام کوئی بھی ہو حالات جیسے بھی ہوں اگلی باری پھر نیازی۔۔۔ارشاد بھٹی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ سکرین شاٹ محفوظ کر لیں اگلی بار ی پھر نیازی کی ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق سینئرتجزیہ کار ارشاد بھٹی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پھر نیازی حکومت کی پیش گوئی کر دی ہے ۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’سکرین شاٹ محفوظ کر لیں! نظام کوئی بھی ہو حالات جیسے بھی ہوں اگلی بازی پھر نیازی ، انشاءاللہ۔ دوسری جانب سینئرصحافی کا کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران احمد خان نیازی 23-25 فروری تک روس کا اہم دورہ کریں گے،

23 سال بعد کسی پاکستانی وزیراعظم کا دورہ روس ہوگا، عمران خان روسی صدر پیوٹن کی دعوت پر دورہ کریں گے۔ ارشاد بھٹی کا مزید کہنا تھا کہ پچھلے 3 سے 4 سال میں جیسے 11 پارٹیاں مل کر پی ٹی آئی کو کسے بھی سٹیج پر ہرا نہ پائے، ایسے ہی انشاءاللہ اس عدم اعتماد میں بھی انکو شکست ہوگی اور انکے منہ کالے کہ کالے رہ جائینگے.

Recent Posts

جلسوں کے لئے میدان بھرنے کی بجائے عوام کی معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم محمد شہبازشریف کا ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر بیان…

23 mins ago

پنجاب؛ سبزیوں کی کاشت بڑھانے کیلیے کوآپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب میں ٹماٹر اور پیاز سمیت سبزیوں کی کاشت بڑھانے کے لیے کو…

33 mins ago

ملک میں میڈیکل، ڈینٹل کالج کے داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ کا انعقاد، سوشل میڈیا پر وائرل پرچہ جعلی قرار

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے ٹیسٹ…

40 mins ago

ایف بی آر کا کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ لگانے کیلیے ایجنسیوں کی مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کرپشن میں ملوث افسران…

48 mins ago

حکومت کا ٹیکس قوانین پر بھرپور طریقے سے عملدرآمد کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت نے رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلیے ٹیکس قوانین…

55 mins ago

لاہور؛ پی ٹی آئی کے 487 متحرک کارکنوں، رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 487 متحرک کارکنوں اور رہنماؤں کی…

1 hour ago