دودھ 60 روپے مہنگا، 200 روپے لیٹر ہونے کا امکان، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 60 روپے کے اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔اس وقت کراچی میں سرکاری طور پر دودھ کی قیمت 120 روپے مقرر ہے تاہم دکاندار 140 روپے فی لیٹر فروخت کر رہے ہیں جو اب 200 روپے لیٹر ہوسکتا ہے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق دودھ پر سیلز ٹیکس عائد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں اس مسئلے کی طرف توجہ دلائی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ اگر دودھ پر سیلز ٹیکس لگایا گیا تو دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوجائے گا۔

Recent Posts

تحریک انصاف کے امریکی حمایتیوں کا ایک اور یوٹرن!

تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…

6 mins ago

دوسرا ٹی ٹوینٹی، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…

18 mins ago

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت 300 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 67 ہزار 400 روپے پر…

28 mins ago

تحریک انصاف کے حق میں امریکی ممبران کانگریس کا بائیڈن کو ایک اور خط

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی باضابطہ درخواست واشنگٹن(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے حمایتیوں…

45 mins ago

ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات

ساس کو شکوہ تھا کہ اس کا بیٹا بیوی سے بہت محبت کرتا تھا اور…

1 hour ago

بجلی کی قیمت ایک ماہ کے لیے کم ہونے کا امکان، کراچی کے صارفین محروم رہیں گے

نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے کی درخواست پر…

1 hour ago