ملتان(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے جرگہ تشکیل دیا جا رہا ہے ۔ جرگی پی ڈی ایم کی جماعتوں پر مشتمل ہوگا۔ حکومت کی حلیف جماعتوں سے کہا جائے گا بہت ہوگیا اب عوام پر رحم کریں۔
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے جلد بازی نہیں کریں گے جب نمبر پورے ہیں اسی وقت عدم اعتماد لائیں گے۔ اب تک کے حکومتی حلیف جماعتوں سے رابطے مثبت ہیں۔ عدم اعتماد پر ووٹ پورے نہ ہوئے تو پرانے تجربات سے فائدہ اتھائیں گے۔
مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ وزارتوں میں اربوں روپے کے گھپلے ہو رہے ہیں اور انہیں ایوارڈ بھی دیے جا رہے ہیں ۔ اگر دورہ چین اور خارجہ پالیسی کامیاب ہے کہ پھر شاہ محمود قریشی کو کیوں محروم رکھا گیا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسزکی پوسٹ پر حملے میں دہشت گردوں…