شاہین شاہ آفریدی کی سکول تقریب میں شرکت ، ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 7 میں شامل ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی سکول میں تقریب میں شرکت کی ویڈیو وائرل ہوگئی . سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں شاہین شاہ آفریدی کو اسلام آباد میں ایک سکول کی تقریب میں شرکت کیلئے آتے دیکھا جاسکتا ہے .

ویڈیو میں اینٹرنس پر کھڑی طالبات کو ہاتھ میں پھولوں کی پلیٹ لیے شاہین شاہ آفریدی پر پھول نچھاور کرتے بھی دیکھا گیا . دوسری جانب ویڈیو میں سکول میں دورے کے دوران شاہین کے ساتھ چلتے جم غفیر میں موجود طالبات اور افراد کو سیلفیاں لیتے بھی دیکھا جا سکتا ہے .

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Entertainment Pakistan (@epkdaily)

. .

متعلقہ خبریں