اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما معاون خصوصی علی نواز اعوان نے اداکارہ کرن تعبیر کو مریم نواز کے کردار کیلئے موزوں قرار دے دیا . ایک انٹرویومیں علی نواز نے کہا کہ 40 فیصد عوام سمجھتے ہوں گے کہ مراد سعید کی کارکردگی سب سے بہتر ہے .
علی نواز اعوان نے کہا کہ صدارتی نظام مسائل کا حل نہیں ہے . ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے اعتراف کیا کہ مجھے ڈراموں میں منفی کردار کرنے میں بالکل مشکل نہیں ہوتی . اداکارہ کے جواب پر علی نواز نے لقمہ دیا کہ پھر تو آپ مریم نواز کا کردار آسانی سے نبھا سکتی
ہیں .
. .