آپ مریم نواز کا کردار آسانی سے نبھا سکتی ہیں معاون خصوصی علی نواز کااداکارہ کرن تعبیر کو لقمہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما معاون خصوصی علی نواز اعوان نے اداکارہ کرن تعبیر کو مریم نواز کے کردار کیلئے موزوں قرار دے دیا۔ایک انٹرویومیں علی نواز نے کہا کہ 40 فیصد عوام سمجھتے ہوں گے کہ مراد سعید کی کارکردگی سب سے بہتر ہے۔ علی نواز اعوان نے کہا کہ صدارتی نظام مسائل کا حل نہیں ہے۔ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے اعتراف کیا کہ مجھے ڈراموں میں منفی کردار کرنے میں بالکل مشکل نہیں ہوتی۔اداکارہ کے جواب پر علی نواز نے لقمہ دیا کہ پھر تو آپ مریم نواز کا کردار آسانی سے نبھا سکتی

ہیں۔

Recent Posts

ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام بند ہونے کی شکایات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے پاکستانی صارفین نے ہفتے…

3 mins ago

ملک بھر میں میڈیکل کالجز اور جامعات میں داخلے کیلئے ایم بی بی ایس اوربی ڈی ایس ٹیسٹ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر کے میڈیکل کالجز اور جامعات کے ایم بی بی ایس…

9 mins ago

بلوچستان میں 5 ہزار والدین کا بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں 5 ہزار والدین نے بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے…

24 mins ago

سری لنکا میں معاشی بحران کے بعد پہلے صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سری لنکا میں 2022 کے بدترین معاشی بحران کے بعد پہلے صدارتی…

28 mins ago

نوجوان کرکٹر ہریرہ کی ہر فارمیٹ میں کامیاب بیٹر بننے کی خواہش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئنز کپ میں شریک ٹیم ڈولفنز کے نوجوان بیٹر محمد ہریرہ کا…

36 mins ago

سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان گال ٹیسٹ 5 کے بجائے 6 دن کا کیوں ہوگا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرکٹ میں ایک ٹیسٹ میچ عام طور پر 5 دن کا ہوتا…

45 mins ago