(قدرت روزنامہ)ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل میئرشپ کے الیکشن نتائج پر وفاقی وزراء کا ردعمل بھی سامنے آگیا، وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان نے مولانا کو جواب دے دیا۔
انہوں نے ٹوئٹ میں کہا کہ مولانا لاہور چھوڑیں اور گھر پہنچیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان نے مولانا کو جواب دے دیا، لاہور چھوڑیں گھر پہنچیں مولانا۔۔۔
وفاقی وزیر اسد عمر نے بھی مولانا کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ مولانا سے گھر سنبھل نہیں رہا اور مولانا حکومت گرانے نکلے ہیں۔
اسد عمر نے لکھا کہ پہلے جنرل الیکشن اور اب مقامی حکومت الیکشن میں پی ٹی آئی کے ہاتھوں گھر کے حلقے میں شکست ہوئی، زبردست علی امین گنڈاپور، چھا گیا چیتا۔
گھر سنبھل نہیں رہا اور مولانا حکومت گرانے نکلے ہیں. پہلے جنرل الیکشن اور اب مقامی حکومت الیکشن میں تحریک انصاف کے ہاتھوں گھر کے حلقے میں شکست. زبردست علی امین گنڈاپور. چھا گیا چیتا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…