انفارمیشن کی وزارت میرے مزاج کی تھی ہی نہیں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کے اہم انکشافات

کراچی (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے میں نے زندگی میں بہت سارے تجربات کئے ہیں، میرے والد صاحب بھی مجھ سے کہا کرتے تھے تم کیونکر اتنے تجربات کرتے رہتے ہو لیکن تجربات سے یہ ہوا کہ میرے پاس پائلٹ کا تجربہ بھی ہے، بینکرز کا تجربہ بھی موجود ہے، شاعری نہ کرسکا اس کی وجہ یہی ہے کہ تخلیق اللہ تعالیٰ نے وراثت میں نہیں رکھی، آرکٹیکٹ کا شعبہ مجھے ہمیشہ سے پسند رہا اسی لئے میں اس فیلڈ میں دلچسپی لیتا رہا ،انفارمیشن کی وزارت میرے مزاج کی تھی ہی

نہیں , سیاست میں عمران خان کی وجہ سے آیا مشکل رقض بھی کئے،ہم صرف ٹیکسٹائل پر انحصار نہیں کرسکتے اب ہمیں اس سے باہر نکلنا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران پائلٹ کی فیلڈ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ایک مرتبہ جہاز کو لینڈ کراتے وقت میرے ذہن میں خیال آیا شبلی ساری عمر یہی کرنا ہے جواب آیا نہیں تو پھر نہیں کیا، کمرشل فلائنگ لائسنس بھی حاصل کیا تاہم فلائنگ کو بطور پیشہ نہیں اپنایا۔

Recent Posts

کوئٹہ، سردی میں اضافے کے ساتھ گیس پریشر میں کمی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ شہر میںسردی میں اضافے کے ساتھ گیس پریشر میں کمی کا مسئلہ سراٹھانے…

4 mins ago

دکی موبائل انٹرنیٹ سروس بند، صارفین پریشان

دکی(قدرت روزنامہ)دکی شہر میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند لاکھوں صارفین پریشان ہے دکی موبائل انٹرنیٹ…

10 mins ago

آج بلوچستان میں جو کچھ ہو رہا ہے نیشنل پارٹی بلواسطہ یا بلاواسطہ ان حالات میں بھی ذمہ دار ہے، بی این پی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں نیشنل پارٹی کے بیان کو کھسیانی بلی…

16 mins ago

پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی مقدم، عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بدھ کو یہاں سپریم کورٹ بار ایسوسی…

26 mins ago

دھمکیاں دینے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لندن انڈرگراؤنڈ ٹرین میں…

39 mins ago

سیاستدانوں نے ہمیشہ اپنے مفادات کے لیے جمہوریت پر سمجھوتہ کیا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیشہ…

48 mins ago