اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ1967میں تربیلا ڈیم کے بعد وزیراعظم عمران خان ملک میں 10بڑے ڈیم بنارہے ہیں جس سے سستی بجلی کی پیداوار ممکن ہوگی . اتوار کو اپنے ٹوئٹ میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ ان منصوبوں سے پن بجلی کی پیداوار 9500 میگا واٹ سے 20800 میگا واٹ ہوجائے گی .
انہوں نے کہا کہ انشاللہ واپڈا کے زیر اہتمام آسٹریلیا، سوئٹزرلینڈ، امریکا، ترکی اور چائنہ سمیت ڈیمز کیماہرین کی عالمی کانفرنس
. .