رواں مالی سال میں پاکستان کا حکومتی قرض جی ڈی پی کاکتنے فیصد رہے گا، آئی ایم ایف کی رپورٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق رواں مالی سال میں پاکستان کا حکومتی قرض جی ڈی پی کا 86.7 فی صد رہے گا۔آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق اگلے مالی سال پاکستان کا حکومتی قرض 4.6 فیصد کم ہونے کا امکان ہے، اگلے مالی سال پاکستان کا حکومتی قرض جی ڈی پی کا 82.1 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ رواں مالی سال پاکستان کا غیر ملکی قرض جی ڈی پی کا 40.6 فیصد رہنے کا امکان ہے، اگلے

مالی سال پاکستان کا غیر ملکی قرض 0.5 فی صد کم ہونے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگلے مالی سال پاکستان کا غیر ملکی قرض جی ڈی پی کا 40.1 فیصد رہنے کا امکان ہے، رواں مالی سال کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کا صفر رہنے کی توقع ہے۔آئی ایم ایف کے مطابق اگلے مالی سال میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کا 1.2فی صد رہنے کی توقع ہے۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر سردار اسماعیل ڈاہری 5 کلو چرس اور کلاشنکوف سمیت گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حیدرآباد پولیس نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے سابق مشیر سردار…

5 mins ago

ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی، ایف بی آر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں…

15 mins ago

خواتین کی ڈرائیونگ، کاروبار اور اعلیٰ عہدوں تک رسائی، ماڈرن سعودی عرب میں کیا کچھ بدل چکا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی خواتین نے وژن 2030 کے تحت قانونی اور سماجی حقوق کے…

31 mins ago

رواں ماہ ستمبر میں 150 ارب روپے کا شارٹ فال اور منی بجٹ متوقع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ستمبر میں ڈیڑھ سو ارب روپے کا شارٹ فال متوقع ہے جبکہ…

46 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ: پنجاب کےکس شہر سےکتنے افراد شریک ہوئے؟ صوبائی حکومت نے تعداد بتادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے…

2 hours ago

علی امین گنڈ اپور لاہور جلسہ میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

2 hours ago