لڑکے لڑکیاں کہتے ہیں سیلفی لے لیں اور رشتہ پکا ہو جائے، ریحام خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ لڑکے لڑکیاں ان کے ساتھ سیلفی کی فرمائش کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے سسرال والوں کو دکھا کر رشتہ پکا کروا سکیں۔غیر ملکی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں ریحام خان نے سیاسی مصروفیات اور پسندیدہ مشاغل سمیت مختلف موضوعات پر بات کی۔اس دوران ریحام خان نے کہا کہ اکثر لوگ مجھے کہتے ہیں کہ آپ کے ساتھ سیلفی لینی ہے اور جب میں ان سے پوچھتی ہوں کہ سیلفی سے کیا کرو گے؟ تو وہ کہتے ہیں جی میرے سسر نہیں مان رہے، ساس

نہیں مان رہیں، آپ کے ساتھ سیلفی آئے گی تو میرے رشتے کے لیے ہاں ہو جائے گی۔ریحام خان نے کہاکہ مجھے نہیں پتہ کہ اس میں کس حد تک حقیقت ہے اور کیا وہ رشتے پکے بھی ہو جاتے ہیں لیکن میں نے ہمیشہ لوگوں کی مدد کرنے کی خواہش رکھی ہے۔عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے کہا کہ میرے خیال میں رشتہ کروانے کا کام ہر ذمہ دار آنٹی کو کرنا چاہیے۔

Recent Posts

سعودی عرب میں دنیا کی پہلی روبوٹک دل کی پیوندکاری، 16 سالہ مریض پر کامیاب آپریشن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کے طبی شعبے نے ایک اور سنگ میل عبور کر…

9 mins ago

وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر سردار اسماعیل ڈاہری 5 کلو چرس اور کلاشنکوف سمیت گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حیدرآباد پولیس نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے سابق مشیر سردار…

20 mins ago

ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی، ایف بی آر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں…

31 mins ago

خواتین کی ڈرائیونگ، کاروبار اور اعلیٰ عہدوں تک رسائی، ماڈرن سعودی عرب میں کیا کچھ بدل چکا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی خواتین نے وژن 2030 کے تحت قانونی اور سماجی حقوق کے…

47 mins ago

رواں ماہ ستمبر میں 150 ارب روپے کا شارٹ فال اور منی بجٹ متوقع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ستمبر میں ڈیڑھ سو ارب روپے کا شارٹ فال متوقع ہے جبکہ…

1 hour ago

پی ٹی آئی جلسہ: پنجاب کےکس شہر سےکتنے افراد شریک ہوئے؟ صوبائی حکومت نے تعداد بتادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے…

2 hours ago