کاروباری ہفتے کا پہلا دن، ڈالر کی اونچی اڑان، یکدم قدر میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر
کراچی(قدرت روزنامہ) انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں 49 پیسےاضافہ دیکھا گیا . حالیہ اضافے کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 175 روپے 20 پیسےپرٹریڈ ہورہی ہے .
جبکہ ملک میں پٹرول 13 اورڈیزل18 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے .
ملک میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے . ایک نجی ٹی وی کے مطابق پیٹرول 13، ڈیزل18 روپے لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے کیونکہ یکم فروری سے عالمی منڈی میں پیٹرول ساڑھے 6 روپے اور ڈیزل 5 روپے لیٹر مہنگا ہوا ہے .