لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو ٹیلیفون کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا . چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی نے آصف علی زرداری کے لئے پھولوں کاگلدستہ بھی بھجوایا .
آصف علی زرداری نے چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کا شکریہ ادا
. .