ڈالر کی قیمت 200سے بھی بڑھنے کا خدشہ، وجہ بھی سامنے آگئی

کراچی(قدرت روزنامہ) ایکس چینج کمپنیو پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے بعد ڈالر کی قیمت 200روپے سے بھی تجاوز ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔ قومی انگلش اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق ایکسچینج کمپنیوں کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی طرف سے کروڑوں روپے کے نوٹسز بھی موصول ہو رہے ہیں۔ایکسچینج کمپنیوں کے نمائندوں نے بتایا ہے کہ انہیں ایف بی آر کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس کی عدم ادائیگی پر نوٹس جاری کیے جا رہے ہیں جس کو 2016ءمیں واپس لے لیا گیا تھا۔ ٹیکس نوٹسز کی وجہ سے ایکسچینج کمپنیوں میں افراتفری مچ

گئی ہے اور کمپنیوں کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ ٹیکس لاگو ہونے سے قیمت میں جو اضافہ ہو گا وہ صارفین کو منتقل کر دیا جائے گا جس سے ڈالر کی قیمت 200سے روپے سے زیادہ ہو سکتی ہے۔

Recent Posts

مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی جلسے میں خالی کرسیوں کی تصویر شیئر کردی

لاہور(قدرت روزنامہ) ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی جلسے میں خالی کرسیوں…

6 mins ago

جلسے میں نومئی کے اشتہاری لوگوں کے خلاف کارروائی ہوگی، وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جلسے میں نومئی…

18 mins ago

دیہاڑی داروں سمیت تمام مزدوروں کی سیسی اور ای او بی آئی میں رجسٹریشن کا حکم

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے دیہاڑی داروں سمیت تمام مزدوروں کو سیسی اور ای او بی…

26 mins ago

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا…

44 mins ago

صدر زرداری کے ماضی کے ساتھی اسماعیل ڈاہری چرس اور کلاشنکوف برآمدگی پر گرفتار

دولت پور / حیدرآباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری کے ماضی کے انتہائی قریبی ساتھی…

48 mins ago

وزیراعظم کا اعلیٰ افسروں کے پروموشن کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو…

49 mins ago