(قدرت روزنامہ)فیصل جاوید خان کا کہنا ہےکہ وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کے حوالے سے افواہیں پھیلانے والوں کو شرم آنی چاہیے۔
پی ٹی آئی کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ خاتون اوّل کے حوالے سے بے بنیاد ،غلط ، من گھڑت خبریں اور افواہیں پھیلائی گئی۔
سینیٹر فیصل جاوید خان نے اپنی ٹوئٹ میں مزید کہاکہ عمران خان کی فیملی اور ذاتی زندگی پر جھوٹ گھڑنا ہمیشہ سے گھٹیا سیاست کرنے والوں کا وطیرہ رہا ہے۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبا زگل نے ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ ابھی بھی جو لوگ خاتون اوّل کے بارے جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں ان کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔
کوہلو(قدرت روزنامہ)لیویز فورس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 9 ملزمان کو…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شاہینوں کو…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی لہر داخل ،شہریوں نے گرم…
لاہور (قدرت روزنامہ )بھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان نیشنل پارٹی کے بیان کے رد عمل میں…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے جاری پریس ریلیز بیان میں کہا…