کرکٹ کمپیئر ایرن ہالینڈ پی ایس ایل میں کس کی کمی محسوس کررہی ہیں؟

(قدرت روزنامہ)معروف آسٹریلوی کرکٹ کمپیئر و میزبان ایرن ہالینڈ پی ایس ایل میں رمیز راجہ کی کمی محسوس کررہی ہیں۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جو شائقین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

تاہم سائیڈ لائن پر پی ایس ایل انتظامیہ ، کمپیئرز اور کمنٹیٹرز کی جانب سے مختلف طریقوں سے شائقین کو محظوظ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

گزشتہ روز پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے میچ کے دوران کمپیئر ایرن ہالینڈ اور پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑی بین کٹنگ کی شادی کی سالگرہ پر انہیں بڑی اسکرین پر مبارکباد پیش کی گئی۔

چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ نے بھی سماجی رابطے کی وایب سائیٹ ٹوئیٹر پر انہیں مبارکباد پیش کی اور پی ایس ایل میں کمپیئرنگ کے فرائض نبھانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

جواب میں رمیز راجہ کی ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کرتے ہوئے ایرن نے لکھا کہ ’ وی مس یو ریمبو‘۔

واضح رہے کہ کمنٹری کیریئر کے دوران رمیز راجہ کے دوست اور ساتھی انہیں ’ریمبو‘ کے نام سے پکارتے ہیں۔

Recent Posts

پی ٹی آئی جلسہ، انتظامیہ کا وقت ختم ہونے پر پولیس کو جلسہ گاہ خالی کرانے کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وقت گزرنے کے باوجود جلسہ جاری ہے…

58 mins ago

حماد اظہر جلسہ گاہ میں موجود، پولیس گرفتار کرنے کیلیے متحرک ہوگئی

لاہور(قدرت روزنامہ) حماد اظہر کی جلسہ گاہ میں موجودگی پر پولیس ان کی گرفتاری کے…

1 hour ago

ڈپٹی وزیر اعظم کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈپٹی وزیر اعظم نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا…

2 hours ago

پاکستان تحریک انصاف میں بڑا عہدہ 14 دن سے خالی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف میں جنرل سیکریٹری کا عہدہ تاحال 14 دن سے…

2 hours ago

کراچی میں ملزمان ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد کو قتل کرکے اسلحہ چھین کر فرار

کراچی(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ کیماڑی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب دن دیہاڑے موٹر…

2 hours ago

تھانے پر حملے کا مقدمہ؛ پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی اشتہاری قرار

کراچی(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی کو تھانے پر حملے کے…

2 hours ago